پاکستان سی پیک کے تحت دوطرفہ تعاون کو متنوع بنائے گا، ڈاکٹر معید یوسف

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈویژن ڈاکٹر معید یوسف نے چینی سفیر نونگ رونگ سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ حکومتی سطح پر باہمی روابط کے علاوہ پاکستان اور چین کے مابین دو طرفہ عوام کے درمیان روابط پر بھی خاص توجہ دینی چاہیے۔

انہوں نے تھنک ٹینکس اور دو ممالک کے تعلیمی اداروں کے مابین روابط بڑھانے پر زور دیا۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ سی پیک کے تحت پاکستان چین کے ساتھ متنوع باہمی تعاون کا سلسلہ جاری رکھے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

ریلوے کا پچھلے پچاس سالوں کا خسارہ اس سال ختم ہو جائے گا، وفاقی وزیر ریلوے

ریلوے کا پچھلے پچاس سالوں کا خسارہ اس سال ختم ہو جائے گا، وفاقی وزیر ریلوے

وفاقی وزیر برائے ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ ریلوے کو پچھلے پچاس …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons