پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سری لنکا کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ وزیر خارجہ

مسئلہ کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان مذاکرات کے ذریعے مسئلہ کشمیر کا حل چاہتا ہے۔

وزارتِ خارجہ میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے منعقدہ تصویری نمائش کی تقریب سے خطاب  کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں، مسلہ کشمیر سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر موجود ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی جانب سے بیگناہ کشمیریوں پر مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں مسلسل جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر گزشتہ اٹھارہ ماہ سے مکمل فوجی محاصرے میں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مسلسل مواصلاتی بندش،ادویات اور خوراک کی قلت سے کشمیری عوام کو سخت مشکلات کا سامنا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

چین عالمی امن کا معمار رہے گا، سی آر آئی کا تبصرہ

چین کےصدر مملکت شی جن پھنگ نے پچیس اکتوبرکو اقوام متحدہ میں عوامی جمہوریہ چین کی قانونی نشست …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons