چائنا میڈیا گروپ کے بیرون ملک قائم آٹھ بیوروز کی جانب سے چینی سال نو پر نئے عزم کا اظہار

ہم چائنا میڈیا گروپ ہیں۔ ہمارا مقصد عالمی سطح پر مرکزی اہمیت کے حامل ایسے میڈیا کا قیام ہے جو چین کو باقی دنیا کے ساتھ باہم مربوط کر سکے۔

ہم عالمی سطح پر خبریں اکھٹا کرنے، ایڈٹ کرنے اور انہیں تقسیم کرنے کا ایک عالمی نظام تشکیل دینا چاہتے ہیں۔ ہم ہمیشہ مقصدیت اور منصفانہ موقف کو برقرار رکھتے ہیں۔ ہم پیشہ وارنہ قابلیت اور مہارت کی راہ پر گامزن ہیں۔ ہم عالمی میڈیا کے شراکت داروں کے ساتھ جامع اور حقائق پر مبنی خبروں کی ترسیل کے لئے تعاون کو فروغ دیں گے۔ اتفاق ہماری طاقت ہے اور اسی طاقت سے ہم مسقبل کی تسخیر کریں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

سائبر تمدن کے لیے چین کا کلیدی کردار: سید پارس علی

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons