نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 14 سال بعد پاکستان اور جنوبی افریقہ کل مدمقابل ہوں گے

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 14 سال بعد پاکستان اور جنوبی افریقہ کل مدمقابل ہوں گے

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 14سال بعد پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ  26 جنوری سے کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیموں کے درمیان ہونے والی ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی بھی کردی گئی ہے، نیشنل اسٹیڈیم میں دونوں ٹیموں نے آج بھرپور پریکٹس بھی کی۔ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ کوشش ہوگی کہ سیریز کے نتائج پاکستان کے حق میں ہوں۔

یہ خبر پڑھیئے

پی ایس ایل 6: یونائیٹڈ نے گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

پی ایس ایل 6: یونائیٹڈ نے گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو کراچی میں کھیلے گئے میچ میں 6 وکٹوں …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons