ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے اضافے کے بعد ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 13 ہزار 450 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں 85 روپے اضافے سے 97 ہزار 265 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 7 ڈالر اضافے سے 1ہزار 863 ڈالر فی اونس ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

صدر مملکت کی جانب سے ورچوئل یونیورسٹی کے نئے ریکٹر کی تعیناتی

صدر مملکت کی جانب سے ورچوئل یونیورسٹی کے نئے ریکٹر کی تعیناتی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر ارشد سلیم بھٹی کو ریکٹر ورچوئل یونیورسٹی تعینات …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons