ہالینڈ میں لاک ڈاؤن کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

ہالینڈ میں لاک ڈاؤن کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

ہالینڈ میں لاک ڈاؤن کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد مظاہرین زخمی  ہوئے ہیں۔

اس دوران مظاہرین نے متعدد گاڑیوں کو نذر آتش کیا جبکہ دکانوں میں بھی توڑ پھوڑ کی۔ پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں متعدد مظاہرین زخمی  ہوئے اور پولیس نے ایک  سو سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔واضح رہے کہ ہالینڈ میں دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی بار رات کا کرفیو  نافذ کیا گیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

سی پیک خصوصی اقتصادی زون صنعتکاری کے فروغ کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons