خیبر پختونخوا میں سیاحوں کی مدد کیلیے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

خیبر پختونخوا میں سیاحوں کی مدد کیلیے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

خیبر پختونخوا کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کی جانب سے پہلی بار سیاحوں کی مدد کے لیے 24 گھنٹے فعال رہنے والی ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

خیبر پختونخوا میں سیاحوں کی مدد کے لیے شروع کی جانے والی اس ٹول فری ہیلپ لائن کا نام ‘ٹورسٹ فیسیلیٹیشن حب’ ہے جس کا نمبر 1422 ہے۔اس ہیلپ لائن کے تحت اب خیبر پختونخوا آنے والے ملکی اور غیر ملکی سیاح ٹورسٹ اسپاٹ، موسمیاتی حالات، قریبی خوبصورت مقامات کی معلومات سمیت ٹریفک اور ایمرجنسی سروس سے متعلق معلومات حاصل کرسکیں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

سینیٹ انتخابات: 37 نشستوں پر پولنگ جاری، سکیورٹی کے سخت انتظامات

سینیٹ انتخابات کے لئے پنجاب کے علاوہ تینوں صوبوں اور وفاق کی 37 نشستوں پر …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons