پاکستان افغان مسئلے کے پرامن، جامع اور دیر پا حل کا خواہشمند ہے، وزیر خارجہ

پاکستان افغان مسئلے کے پرامن، جامع اور دیر پا حل کا خواہشمند ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے افغان ہم منصب محمد حنیف آتمر سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے-

جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت  باہمی دلچسپی کے اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان افغان مسئلے کے پرامن جامع اور دیر پا حل کا خواہشمند ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ بین الافغان مذاکرات کا نتیجہ خیز ہونا خطے میں امن واستحکام کیلئے ناگزیز ہے۔ دونوں وزرائے خارجہ نے افغان امن عمل سمیت خطے میں امن واستحکام کیلئے مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

یہ خبر پڑھیئے

پی ایس ایل 6: ملتان سلطانز نے قلندرز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی

پی ایس ایل 6: ملتان سلطانز نے قلندرز کو 7 وکٹ سے شکست دے دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 7 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons