بنی نوع انسان کو مل کر کام کرنے، متحد ہونے اور تعاون کرنے کی ضرورت ہے، شی جن پھنگ

بنی نوع انسان کو مل کر کام کرنے، متحد ہونے اور تعاون کرنے کی ضرورت ہے، شی جن پھنگ

چینی صدر شی جن پھنگ  نے 25 تاریخ کو عالمی اقتصادی فورم کے “ڈیووس ایجنڈا” مکالمے میں خطاب کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ بنی نوع انسان کا کرہ ارض ایک ہی ہے اور بنی نوع انسان کا مستقبل  مشترک ہے۔

چاہے موجودہ بحران سے نمٹنا ہو یا بہتر مستقبل پیدا کرنا ہو ، بنی نوع انسان کو مل کر کام کرنے، متحد ہونے اور تعاون کرنے کی ضرورت ہے۔ آئیے ہم ہاتھوں میں ہاتھ ڈالیں اور کثیرالجہتی کے مشعل سے  بنی نوع انسان کے ترقیاتی راستے کو روشن کریں اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر  کے لئے مل کر کوشش کریں۔

یہ خبر پڑھیئے

صدر مملکت کی جانب سے ورچوئل یونیورسٹی کے نئے ریکٹر کی تعیناتی

صدر مملکت کی جانب سے ورچوئل یونیورسٹی کے نئے ریکٹر کی تعیناتی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر ارشد سلیم بھٹی کو ریکٹر ورچوئل یونیورسٹی تعینات …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons