تازہ ترین
سب زیادہ خوشی کشمیر پریمیر لیگ کا حصہ بن کر ہوئی، شاہد آفریدی

سب زیادہ خوشی کشمیر پریمیر لیگ کا حصہ بن کر ہوئی، شاہد آفریدی

نامور کرکٹر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ‏دنیا کی کئی لیگز کا برینڈ ایمبیسڈر رہا لیکن زیادہ خوشی کشمیر پریمیر لیگ کا حصہ بن کر ہوئی۔

بدھ کو اسلام آباد میں کشمیر پریمئیر لیگ کی اہم ٹیم مظفرآباد ٹائیگرز کی لانچنگ اور ہیڈ آفس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔

اس موقع پر وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان علی امین گنڈاپور اور سینیٹر فیصل جاوید نے خطاب کیا۔سینیٹر طلحہ محمود بھی اس موقع پر موجود تھے۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ کشمیر میں صرف کرکٹ نہیں کھیلوں گا بلکہ ٹیلنٹ کو آگے لانے کے لئے مظفرآباد میں کرکٹ اکیڈمی بھی بناؤں گا۔

یہ خبر پڑھیئے

match-officials

پاکستان جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کیلئے میچ آفیشلز …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons