تازہ ترین
امریکی سفیر کیلی کرافٹ کا دورہ تائیوان منسوخ کر دیا گیا

امریکی سفیر کیلی کرافٹ کا دورہ تائیوان منسوخ کر دیا گیا

امریکی وزارت خارجہ نے رواں ہفتے کیے جانے والے تمام بیرونی دوروں کو منسوخ کر دیا ہے جن میں اقوام متحدہ میں متعین امریکی سفیر کا دورہِ تائیوان بھی شامل ہے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ اقوام متحدہ میں امریکی سفیر کیلی کرافٹ نے 13 سے 15 جنوری تک تائیوان کا دورہ کرنا تھا۔ واضح رہے کہ گذشتہ روز کو مائیک پومپیو نے کہا تھا کہ امریکی صدر کو اختیارات کی منتقلی تک وزارت خارجہ کے تحت ہونیوالے تمام غیر ملکی دوروں کو منسوخ کیا جا رہا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

match-officials

پاکستان جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کیلئے میچ آفیشلز …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons