تازہ ترین
سی پیک منصوبے کے تحت پاکستان کی بائیوماس انرجی انڈسٹری کو ترقی ملے گی، چانگ تایونگ

سی پیک منصوبے کے تحت پاکستان کی بائیوماس انرجی انڈسٹری کو ترقی ملے گی، چانگ تایونگ

سی پیک منصوبے کے تحت پاکستانی بائیوماس انرجی انڈسٹری کو ترقی ملے گی۔

بائیو ماس انرجی انڈسٹری پارٹ ایسوسی ایشن (بی ای آئی پی اے) کے سیکرٹری جنرل چانگ تایونگ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے شروع کردہ ڈی کول انیشیٹیوکے خواب کو عملی جامہ پہنانے کے لئے بائیوماس انرجی تعاون سی پیک توانائی تعاون کا ایک نقطہ آغاز ہوگا۔

سیکرٹری جنرل چانگ تایونگ نے کہا کہ دونوں ممالک اس شعبے میں باہمی تعاون کو مستحکم کرکے پائیدار توانائی پیدا کرنے کی طرف گامزن ہوں گے۔

اس سلسلے میں چانگ تایونگ کا کہنا ہے کہ چین پاکستان کے ساتھ ٹیکنالوجی کی منتقلی اور تجربات شیئر کرنے کا عمل شروع کرنے کے لئے رضا مند ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

match-officials

پاکستان جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کیلئے میچ آفیشلز …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons