تازہ ترین
ہالی وڈ اداکار آرنلڈ شوازنیگر نے ٹرمپ کو ناکام رہنما قرار دیدیا

ہالی وڈ اداکار آرنلڈ شوازنیگر نے ٹرمپ کو ناکام رہنما قرار دیدیا

ہالی وڈ اداکار آرنلڈ شوازنیگر نے ٹرمپ کو ناکام رہنما قرار دیدیا-

کیلی فورنیا کے سابق گورنر اور ہالی وڈ اداکار آرنلڈ شوازنیگر نے ٹرمپ کو ناکام رہنما قرار دیا ہے۔ کیپیٹل ہل حملے کے بعد ڈیموکریٹس کا غصہ ٹھنڈا نہیں ہوا۔ اسپیکر نینسی پلوسی کہتی ہیں کہ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی کارروائی کے لیے تیار ہیں، مواخذے پر ایوان نمائندگان میں منگل سے قبل ہی رائے شماری کی جا سکتی ہے۔  

یہ خبر پڑھیئے

match-officials

پاکستان جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کیلئے میچ آفیشلز …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons