تازہ ترین
چین، پاکستان کے درمیان ثقافتی شعبے میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

چین، پاکستان کے درمیان ثقافتی شعبے میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط

پانچ تاریخ کو چین اور پاکستان نے ثقافتی شعبے میں تعاون کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔

اس دستاویز پر دستخط ایسے وقت میں کیے گئے ہیں جب چین اور پاکستان سفارتی تعلقات کے قیام کی 70ویں سالگرہ کی مناسبت سے سلسلہ وار تقریبات منائی جا رہی ہیں۔ چین اور پاکستان نے اتفاق کیا ہے کہ ثقافتی شعبے سمیت شعبہ اشاعت کی ترقی کے لیے مل کر کام کیا جائے گا اور دونوں ممالک کے پچاس اہم ترین اور معروف کلاسیک شہ پاروں کے تراجم کیے جائیں گے۔چینی اور پاکستانی کلاسیک شہ پاروں کے تراجم سے چین۔پاک ہم نصیب سماج کی مشترکہ تعمیر میں مدد ملے گی اور دونوں ممالک کی چاروں موسموں کی آزمودہ دوستی کو مزید تقویت ملے گی۔

یہ خبر پڑھیئے

match-officials

پاکستان جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کیلئے میچ آفیشلز …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons