سی پیک کے باہمی روابط کے منصوبے باہم منسلک خطے کے مستقبل کے ضامن ہیں، پارلیمانی سیکریٹری برائے امورِ خارجہ

سی پیک کے باہمی روابط کے منصوبے باہم منسلک خطے کے مستقبل کے ضامن ہیں، پارلیمانی سیکریٹری برائے امورِ خارجہ

پارلیمانی سیکریٹری برائے امورِ خارجہ عندلیب عباس نے کہاہے کہ سی پیک کے تحت باہمی روابط کے منصوبے، انڈسٹریل پارکس اور توانائی سے متعلق منصوبے آپس میں باہم منسلک خطے کے مستقبل کے ضامن ہیں۔

انہوں نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کے انیسیوں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے ہرقسم کی دہشتگردی کی مذمت کی اور اسلاموفوبیا پر توجہ مرکوز کروائی۔ اس موقع پر انہوں نے کرونا وائرس کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ایس سی او کے ممالک کے درمیان تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔

انہوں نے پاکستان کی جانب سے غربت کے خاتمے کے حوالے سے سپیشل ورکنگ گروپ کے قیام کیلئے رکن ممالک کی حمایت کا شکریہ ادا کیا۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان کپ کرکٹ ٹورنامنٹ، مزید 3 میچ 24 جنوری کو کھیلے جائیں گے

پاکستان کپ کرکٹ ٹورنامنٹ، مزید 3 میچ 24 جنوری کو کھیلے جائیں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری پاکستان کپ ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے مزید 3 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons