رواں برس کا چوتھا اور آخری چاند گرہن آج ہوگا

رواں برس کا چوتھا اور آخری چاند گرہن آج ہوگا۔

کراچی یونیورسٹی اورانسٹی ٹیوٹ آف اسپیس اینڈ پلینیٹری آسٹروفزکس کے پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ چاند گرہن آج دوپہر پاکستانی وقت کے مطابق 12 کر 32 منٹ پر ہوگا۔

چاند گرہن کو جنوبی، شمالی امریکا، آسٹریلیا سمیت ایشیائی ممالک میں دیکھا جائے گا جب کہ پاکستان میں نظر نہیں آئےگا۔ ڈاکٹر اقبال کے مطابق چاند گرہن دوپہر 2 بجکر 32 منٹ پر اپنے عروج پر ہوگا اور 4 بجکر 53 منٹ پر ختم ہوجائے گا۔

واضح رہے کہ رواں سال اس سے قبل 10 جنوری، 5 جون اور 4 جولائی کو  چاند گرہن ہوا تھا۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان کپ کرکٹ ٹورنامنٹ، مزید 3 میچ 24 جنوری کو کھیلے جائیں گے

پاکستان کپ کرکٹ ٹورنامنٹ، مزید 3 میچ 24 جنوری کو کھیلے جائیں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری پاکستان کپ ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے مزید 3 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons