مسلح افواج اسرائیل پر حکومت کے مؤقف کی مکمل حمایت کرتی ہیں، ترجمان پاک فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجرجنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ مسلح افواج اسرائیل اور فلسطین پر حکومت کے بیان کردہ مؤقف کی مکمل حمایت کرتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے غیر ضروری اور غیر مصدقہ قیاس آرائیوں کی حوصلہ شکنی ہونی چاہیے۔خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے میڈیا میں رپورٹس آئی تھیں کہ پاکستان کو امریکا کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیے شدید دباؤ کا سامنا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان کپ کرکٹ ٹورنامنٹ، مزید 3 میچ 24 جنوری کو کھیلے جائیں گے

پاکستان کپ کرکٹ ٹورنامنٹ، مزید 3 میچ 24 جنوری کو کھیلے جائیں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری پاکستان کپ ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے مزید 3 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons