کرونا وائرس: حکومت پنجاب کا دکانیں شام 6 بجے بند کرنے کا فیصلہ

کرونا وائرس: حکومت پنجاب کا دکانیں شام 6 بجے بند کرنے کا فیصلہ

کرونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے حکومت پنجاب نے دکانیں شام 6 بجے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پنجاب حکومت کی جانب سے یہ فیصلہ کرونا وبا سے متعلق ایس او پیز پر عمل درآمد نہ ہونے کے باعث کیا گیا ہے۔ دوسری جانب لاہور چیمبر آف کامرس کی جانب سے مذکورہ فیصلے کی مخالفت کی گئی ہے۔

لاہور چیمبر کے صدر طارق مصباح کا کہنا ہے کہ دکانیں 6 بجے بند کرنے کے فیصلے سے مارکیٹوں میں رش بڑھے گا، وقت کم نہ کیا جائے، تاجر کورونا ایس او پیز پر 100 فیصد عمل کریں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان کپ کرکٹ ٹورنامنٹ، مزید 3 میچ 24 جنوری کو کھیلے جائیں گے

پاکستان کپ کرکٹ ٹورنامنٹ، مزید 3 میچ 24 جنوری کو کھیلے جائیں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری پاکستان کپ ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے مزید 3 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons