اقوام متحدہ کا اسرائیل سے فلسطینی املاک کی مسماری کاعمل روکنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ کا اسرائیل سے فلسطینی املاک کی مسماری کاعمل روکنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے مندوبین اور انسانی حقوق کے عہدیداران نے اسرائیلی ریاست کی جانب سے فلسطینیوں ‌کے گھروں ‌کی مسماری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

انسانی حقوق کے ماہرین نے اسرائیلی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے مکانات اور جائیدادوں کے انہدام کو فوری طور پر روکے اور اس حوالے سے بین الاقوامی انسانی حقوق کی ذمہ داریوں کی تعمیل کرتے ہوئے فلسطینی آبادی کو تحفظ فراہم کرے۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان کپ کرکٹ ٹورنامنٹ، مزید 3 میچ 24 جنوری کو کھیلے جائیں گے

پاکستان کپ کرکٹ ٹورنامنٹ، مزید 3 میچ 24 جنوری کو کھیلے جائیں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری پاکستان کپ ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے مزید 3 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons