جی 20 سمٹ: پانچ اہم اقتصادی اور تجارتی امور پر اتفاق رائے

جی 20 سمٹ: پانچ اہم اقتصادی اور تجارتی امور پر اتفاق رائے

جی ٹونٹی رہنماؤں کا پندرہواں اجلاس حالیہ دنوں ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ہوا۔

فریقین کے درمیان متعدد اہم امور پر اتفاق رائے پایا گیا ہے۔ ان میں اقتصادی اور تجارتی شعبہ جات کے حوالے سے پانچ ٹھوس نتائج برآمد ہوئے ہیں۔
اول، انسداد وبا اور عالمی تجارت و سرمایہ کاری کے حوالے سے جی ٹونٹی کے اجتماعی لائحہ عمل کی منظوری دی گئی ہے۔ دوم ، کثیر الجہتی تجارتی نظام کے تحفظ پر اہم اتفاق رائے پایا گیا ہے اور عالمی تجارتی تنظیم کے مستقبل کے بارے میں “ریاض انیشیٹیو “طے کیا گیا ہے۔

سوم، مارکیٹ میں کھلے پن اور  شراکت داری کو برقرار رکھا جائے گا، چوتھا ، ترقی پذیر ممالک کو تجارتی نظام میں بہتر طور پر ضم ہونے میں مدد دینے کا عہد کیا گیا ہے۔ پانچواں ، جی 20 کی پالیسی سازی سے متعلق رہنماء اصول مرتب کیے گئے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان کپ کرکٹ ٹورنامنٹ، مزید 3 میچ 24 جنوری کو کھیلے جائیں گے

پاکستان کپ کرکٹ ٹورنامنٹ، مزید 3 میچ 24 جنوری کو کھیلے جائیں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری پاکستان کپ ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے مزید 3 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons