ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری کے بعد سردی کی شدت میں اضافہ

ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری، سردی مزید بڑھ گئی

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر بالائی وسطی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا جبکہ اسلام آباد میں مطلع ابر آلود ہونے کے ساتھ ساتھ کئی علاقوں میں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

مری اور دیامر کے بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ بابو سر ٹاپ پر رات سے اب تک 5 فٹ سے زائدبرف پڑ چکی ہے۔ جب کہ نانگا پربت اور بٹوگاہ ٹاپ سمیت دیگر پہاڑوں پر بھی برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ دوسری جانب نیلم آزاد کشمیر میں اٹھ مقام، گریس، کیل اور شاردہ میں برفباری ہوئی جب کہ کنڈل شاہی، باڑیاں اور جورا میں بارش جاری ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

شہریوں کے اکاؤنٹ منجمد کرنا بنیادی آئینی حقوق کیخلاف ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

شہریوں کے اکاؤنٹ منجمد کرنا بنیادی آئینی حقوق کیخلاف ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آبادہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ نیب کا محض الزام کی بنیاد پر کئی سال …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons