ترکی کا چین کی تیار کردہ کرونا ویکسین خریدنے کا فیصلہ

ترکی نے چین کی تیار کردہ کرونا ویکسین کی ایک کروڑ سے زائد خوراک خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترکی کے وزیر صحت نے ایک روز قبل پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا تھا کہ ترکی چینی کمپنی سے رواں برس کے اختتام تک کرونا ویکسین خریدے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ کرونا ویکسین کے ٹیکے کا دعویٰ کرنے والی کمپنی فائزر سے بھی معاہدے کی کوشش کررہے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

سائبر تمدن کے لیے چین کا کلیدی کردار: سید پارس علی

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons