جنگ زدہ ملک یمن بدترین قحط کے خطرات سے دو چار ہے، اقوام متحدہ

جنگ زدہ ملک یمن بدترین قحط کے خطرات سے دو چار ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ جنگ زدہ ملک یمن بدترین قحط کے خطرات سے دو چار ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریز کا کہنا ہے کہ اگر فوری اقدامات نہ کیے گئے تو لاکھوں انسانی جانیں ضائع ہوسکتی ہیں۔ انہوں نے عالمی رہنماؤں سے اس تباہی کو روکنے کا مطالبہ کیا اور گزارش کی کہ ایسے اقدامات سے گریز کیا جائے جس سے صورتحال مزید خراب ہو سکتی ہو۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان اپنی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا: وزیر خارجہ

پاکستان اپنی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان قیادت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons