اپنے ملک کی ترقی کے لئے اقتصادی اور جمہوری سفر جاری رکھیں گے، ترک صدر

اپنے ملک کی ترقی کے لئے اقتصادی اور جمہوری سفر جاری رکھیں گے، ترک صدر

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہم ملک کو بلند سطح تک لیجانے والے اقتصادی اور جمہوری سفر جاری رکھیں گے۔

استنبول میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم قوم کی صحت کے تحفظ اور پیداوار و روزگار کے مواقع کو بڑھانے کی کوششوں میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ ترکی کو معاشی و جمہوری میدان میں بلندیوں کی جانب بڑھ رہا ہے جو ہماری اقتصادی پالیسیوں ، ڈیموکریسی اور آزادی کی سطح کو فروغ دیتے ہوئے ہماری قوم کے معیار ِ زندگی میں مزید بہتری لائے گی۔

یہ خبر پڑھیئے

G-7 40 US$ Trillion Program: Development or Rivalry

G-7 40 US$ Trillion Program: Development or Rivalry

World is facing huge infrastructure gap, which is widening up with every passing year. MGI, …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons