ہم اسلام کی عزت کرتے ہیں، فرانسیسی وزیرِ خارجہ

ہم اسلام کی عزت کرتے ہیں، فرانسیسی وزیرِ خارجہ

فرانس کے وزیر خارجہ جان ایف جوڈریان نے کہا ہے کہ ہم اسلام کی عزت کرتے ہیں۔

اسلامی تعاون تنظیم کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر یوسف العثمین سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران فرانسیسی وزیر خارجہ جان ایف جوڈریان کا کہنا تھا کہ ہم او آئی سی کے ساتھ تعاون اور مکالمے کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔ سیکرٹری جنرل او آئی سی نے اس موقع پر کہا کہ مذہبی ہستیوں کی توہین کا اظہار رائے کی آزادی سے تعلق نہیں ہے، دہشت گردی اور انتہا پسندی سے متعلق او آئی سی کا موقف غیر متزلزل ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

بحرینی وزارتی وفد آئندہ ہفتے اسرائیل کا دورہ کرے گا

بحرینی وزارتی وفد آئندہ ہفتے اسرائیل کا دورہ کرے گا

بحرین کا ایک وزارتی وفد آئندہ ہفتے اسرائیل کا دورہ کرے گا جس کی قیادت …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons