کشمیر پریمیئر لیگ کے انعقاد کی تیاریوں کا آغاز کردیا گیا

نیشنل ٹرائی اینگولر ویمن ٹی ٹوئنٹی چمپئن شپ کل سے راولپنڈی میں شروع ہو رہی ہے

نیشنل ٹرائی اینگولر ویمن ٹی ٹوئنٹی چمپئن شپ 22 نومبر سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں شروع ہو گی۔

یکم دسمبر تک راولپنڈی میں کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ میں 3 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ 10 روزہ ٹورنامنٹ میں پی سی بی بلاسٹرز، چیلنجرز اور ڈائنا مائٹس ٹیمیں شرکت کریں گی۔ ایونٹ کا فائنل یکم دسمبر کو کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں کُل 42 خواتین کر کٹرز شرکت کریں گی جبکہ ایونٹ میں تقریباََ 17 لاکھ روپے کے انعامات تقسیم کیے جائیں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان اپنی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا: وزیر خارجہ

پاکستان اپنی سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہونے دے گا: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان قیادت پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons