افغان دارالحکومت کابل میں 23 راکٹ حملے، 8 افراد ہلاک، متعدد زخمی

افغان دارالحکومت کابل میں 23 راکٹ حملے، 8 افراد ہلاک، متعدد زخمی

افغان دارالحکومت کابل میں 23 راکٹ حملوں کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

افغان میڈیا کے مطابق ہفتے کی صبح دارالحکومت میں 2 آئی ای ڈی دھماکے ہوئے جن کے تقریباً ایک گھنٹے بعد شہر پر دو اطراف سے راکٹوں کی بارش کر دی گئی۔ افغان وزارت داخلہ نے شہر کے مختلف علاقوں میں 23 راکٹ حملوں کی تصدیق کی ہے۔

افغان میڈیا کے مطابق کہ راکٹ حملوں کے نتیجے میں اب تک 8 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے جب کہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں شاہراہِ نیو ایریا کے ایمرجنسی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

G-7 40 US$ Trillion Program: Development or Rivalry

G-7 40 US$ Trillion Program: Development or Rivalry

World is facing huge infrastructure gap, which is widening up with every passing year. MGI, …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons