لنکا پریمیئر لیگ، گال گلیڈی ایئٹرز کی ٹیم میں شامل پاکستانی کھلاڑی کولمبو پہنچ گئے

لنکا پریمیئر لیگ، گال گلیڈی ایئٹرز کی ٹیم میں شامل پاکستانی کھلاڑی کولمبو پہنچ گئے

لنکا پریمیئر لیگ میں شرکت کرنے والی گال گلیڈی ایئٹرز کی ٹیم میں شامل پاکستانی کھلاڑی اور آفیشلز کولمبو پہنچ گئے۔

ایونٹ 27 نومبر سے ہمبنٹوٹا میں شروع ہوگا۔ ایونٹ میں 5 ٹیمیں کولمبو کنگز، دمبولا ہاکس، گال گلیڈی ایٹرز، جافنا اسٹالینز اور کینڈی ٹسکرز شامل ہیں۔ میزبان ملک پہنچنے والے کرکٹرز میں اعظم خان، حسن علی اور محمد عامر شامل ہیں۔

گال گلیڈی ایٹرز میں شامل شاہد آفریدی اور ٹیم کے مینٹور وسیم اکرم آئندہ چند دنوں میں سری لنکا کے لئے روانہ ہوں گے۔ لنکا پریمیئر لیگ میں گال گلیڈی ایٹرز اپنا پہلا میچ 27 نومبر کو کھیلے گی۔

یہ خبر پڑھیئے

رواں برس کا چوتھا اور آخری چاند گرہن آج ہوگا

رواں برس کا چوتھا اور آخری چاند گرہن آج ہوگا۔ کراچی یونیورسٹی اورانسٹی ٹیوٹ آف …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons