کرونا کے باعث معاشی بحالی کا راستہ کٹھن اور مشکلات کا شکار ہے، سربراہ عالمی مالیاتی فنڈ

کرونا کے باعث معاشی بحالی کا راستہ کٹھن اور مشکلات کا شکار ہے، سربراہ عالمی مالیاتی فنڈ

عالمی مالیاتی فنڈ کی سربراہ کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ بڑی دوا ساز کمپنیاں کرونا وائرس کے خلاف ویکسین تیار کررہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگرچہ اب کرونا بحران کا طبی حل نظر آرہا ہے لیکن اس کے باوجود معاشی بحالی کا راستہ کٹھن اور مشکلات کا شکار ہے۔ انہوں نے کہا کہ وبائی مرض میں دوبارہ اضافہ اس امر کا عکاس ہے کہ جب تک ہم کرونا کو شکست نہیں دیں گے اس وقت تک پائیدار معاشی بحالی کہیں بھی حاصل نہیں کی جا سکتی۔

یہ خبر پڑھیئے

ایران کو بہترین سفارت کاری کے ذریعے اپنا مؤقف عالمی برادری کے سامنے رکھنا چاہیئے، شفقت منیر

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons