باکسرمحمد وسیم کی 19 دسمبر کو ہونیوالی فائیٹ کیلئے تیاریاں جاری

باکسرمحمد وسیم کی 19 دسمبر کو ہونیوالی فائیٹ کیلئے تیاریاں جاری

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی باکسر محمد وسیم ایک اور پروفیشنل فائٹ کیلئے ان دنوں سخت تربیتی مراحل سے گزر رہے ہیں۔

فیلکن کے نام سے مشہور نامور پاکستانی باکسر محمد وسیم رواں سال 19 دسمبر کو لاہور میں ہونے والی پروفیشنل فائٹ میں میکسیکن حریف میگیوئل ہریرا کے مدمقابل آئیں گے، جس کیلئے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان انکی خصوصی تربیت کر رہے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

عرب فیسٹیول ایوارڈ پاکستانی اداکارہ سجل علی نے اپنے نام کر لیا

عرب فیسٹیول ایوارڈ پاکستانی اداکارہ سجل علی نے اپنے نام کر لیا

رواں سال کا چوتھا سالانہ ڈسٹنکٹو انٹرنیشنل عرب فیسٹیول ایوارڈ پاکستانی اداکارہ سجل علی نے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons