سی پیک خیبر پختونخواہ میں خوشحالی کی نئی راہیں ہموار کرے گا،وزیر اعلٰی خیبر پختونخواہ

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے زیر اہتمام ”سی پیک کے تحت سرمایہ کاری، تجارت اور عوامی تبادلوں میں پارلیمنٹ کا کردار” کے عنوان سے منعقدہ ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے سی پیک کو صوبے میں بنیادی ڈھانچے کی بحالی اور سماجی صورتحال کی بہتری کا سنہرا موقع قرار دیا ہے۔ انہوں نے کے پی کے میں سی پیک منصوبوں کے بارے میں شرکا کو آگاہ کیا اور کہا کہ اب صوبے میں صنعت کاری کا خواب حقیقی معنوں میں پورا ہو جائے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

عرب فیسٹیول ایوارڈ پاکستانی اداکارہ سجل علی نے اپنے نام کر لیا

عرب فیسٹیول ایوارڈ پاکستانی اداکارہ سجل علی نے اپنے نام کر لیا

رواں سال کا چوتھا سالانہ ڈسٹنکٹو انٹرنیشنل عرب فیسٹیول ایوارڈ پاکستانی اداکارہ سجل علی نے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons