صوبہ بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ

صوبہ بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ

صوبہ بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔

محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا کے 754 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 54 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ صوبائی محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح 8.6 فیصد رہی جبکہ دو روز قبل کرونا وائرس کے کیسز کی شرح 8.1 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان کپ کرکٹ ٹورنامنٹ، مزید 3 میچ 24 جنوری کو کھیلے جائیں گے

پاکستان کپ کرکٹ ٹورنامنٹ، مزید 3 میچ 24 جنوری کو کھیلے جائیں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری پاکستان کپ ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے مزید 3 …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons