برازیلین فٹ بالر رونالڈینو کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

برازیلین فٹ بالر رونالڈینو کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 40 سالہ سابق برازیلین اور اسپین کے فٹ بال کلب بارسیلونا کے لیجنڈری کھلاڑی رونالڈینو عالمی وباء کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔

رونالڈینو نے اپنے پیغام میں مداحوں کو بتایا کہ اُنہوں نے گزشتہ روز اپنا کوویڈ 19 ٹیسٹ کروایا تھا جو کہ مثبت آگیا ہے، لیکن اُن کو کوئی بھی علامات نہیں ہیں اور وہ بالکل ٹھیک ہیں۔‘

یہ خبر پڑھیئے

بارڈر مینجمنٹ سسٹم کیلئے وزیراعظم کی اہم ہدایات

بارڈر مینجمنٹ سسٹم کیلئے وزیراعظم کی اہم ہدایات

وزیراعظم عمران خان نے وزارت داخلہ میں بارڈر مینجمنٹ سسٹم کیلئے خصوصی ڈویژن بنانے کی …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons