ہالی ووڈ ایکشن ہیرو آرنلڈ شوازنگر کی دوسری بار دل کی سرجری

ہالی ووڈ ایکشن ہیرو آرنلڈ شوازنگر کی دوسری بار دل کی سرجری

ہالی ووڈ کے معروف باڈی بلڈر اور فلم سٹار 73 سالہ آرنلڈ شوازنگر کے دل کی ایک بار پھر سرجری ہوئی ہے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر آرنلڈ شوازنگر نے دل کے آپریشن کی تفصیلات بتاتے ہوئے لکھا کہ پلمونری وال کے بعد آورٹک وال بھی تبدیل کردیا گیا ہے جس کے بعد خود کو کافی بہتر محسوس کر رہا ہوں۔ ہالی ووڈ اداکار نے کلیولینڈ کلینک کے تمام معالجین اور طبی عملے کا بھی فرداً فرداً شکریہ ادا کیا اور اپنے مداحوں کے لیے تصاویر بھی ٹویٹ کیں۔

یاد رہے کہ اداکار کا 2018 میں اوپن ہارٹ سرجری کے ذریعے پلمونری وال بھی تبدیل کیا جا چکا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

دنیا میں کرونا کے 4 کروڑ 39 لاکھ 80 ہزار مریض صحتیاب

دنیا میں کرونا کے 4 کروڑ 39 لاکھ 80 ہزار مریض صحتیاب

عالمی وباء کرونا وائرس کے سبب دنیا میں 6 کروڑ 35 لاکھ 84 ہزار سے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons