معروف گلوکار مسعود رانا کی 25 ویں برسی

معروف گلوکار مسعود رانا کی 25 ویں برسی

پاکستان فلم انڈسٹری کے ورسٹائل گلوکار مسعود رانا کی آج 25 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔

مسعود رانا نے 1962 میں گلوکاری شروع کی وہ اردو اور پنجابی فلموں کے صَف اوّل کے گلوکار تھے۔ انہوں نے فلم ’’انقلاب‘‘ کے لیے پہلا گانا گایا۔ اپنے کیرئیر کے دوران انہوں نے اداکار ندیم، محمّدعلی، وحید مراد اور شاہد جیسے نامور اداکاروں کے لیے گیت گائے جب کہ وہ 500 سے زائد فلموں کے لیے 700 سے زائد نغمے گا چکے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

ایران کو بہترین سفارت کاری کے ذریعے اپنا مؤقف عالمی برادری کے سامنے رکھنا چاہیئے، شفقت منیر

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons