چین کے قومی دن کے موقع پر سیاحوں کی تعداد تقریباً دس کروڑ رہی

چین کے قومی دن کے موقع پر سیاحوں کی تعداد تقریباً دس کروڑ رہی

کووڈ۔19 کے بعد چینی عوام اس وقت آٹھ روزہ طویل تعطیلات سے لطف اٹھا رہے ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق قومی دن اور مون کیک فیسٹیول کی تعطیلات کے پہلے ہی روز، ملک بھر میں سیاحوں کی تعداد تقریباً دس کروڑ رہی جبکہ شاہراہوں پر گاڑیوں کی تعداد میں بھی نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

چین کی وزارت ثقافت اور سیاحت نے بتایا کہ قومی دن اور مون کیک فیسٹیول کی تعطیلات کے پہلے روز، ملک میں سیاحوں کی مجموعی تعداد نو اعشاریہ سات کروڑ رہی، جبکہ سیاحت کی مد میں آمدنی 7665 کروڑ یوآن رہی، جس میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں بحالی کا تناسب 68.9 فیصد ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا

پاکستان سپر لیگ 6 کے باقی میچز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ شیڈول …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons