عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 71ویں سالگرہ: چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام ثقافتی گالا کا انعقاد

عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 71ویں سالگرہ: چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام ثقافتی گالا کا انعقاد

عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 71ویں سالگرہ کی مناسبت سے چائنا میڈیا گروپ نے تیس ستمبر کو “چینی خواب، آبائی وطن کا گیت” کے عنوان سے ایک ثقافتی گالا کا انعقاد کیا۔

پروگرام میں فنکاروں کی ایک بڑی تعداد سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ اس گالا کے ذریعے مختلف شعبہ جات میں کٹھن جدوجہد میں مصروف افراد کو پرخلوص سلام پیش کیا گیا۔

یہ خبر پڑھیئے

انڈونیشیاء کے جزیرے جاوا میں 6.0 شدت کا زلزلہ

انڈونیشیاء کے جزیرے جاوا میں 6.0 شدت کا زلزلہ

انڈونیشیاء کے جزیرے جاوا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں۔ مقامی زلزلہ …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons