چین کے قومی دن کے موقع پر مقبول اداکارہ بشریٰ انصاری کا خصوصی پیغام

چین کے قومی دن کے موقع پر مقبول اداکارہ بشریٰ انصاری کا خصوصی پیغام

آج یکم اکتوبر کو چین کے قومی دن کے حوالے سے مقبول اداکارہ بشریٰ انصاری نے چینی عوام و حکومت کے لئے خصوصی پیغام دیا۔

انہوں نے کہا کہ “میں اپنی طرف سے اور پورے پاکستان کی طرف سے چینی عوام کو ان کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد پیش کرتی ہوں۔ پاکستان اور چین کی دوستی ہمیشہ سے قائم تھی اور ہمیشہ ہی قائم رہے گی۔ پاک چین دوستی زندہ باد۔”

یہ خبر پڑھیئے

امید ہے کہ نئی امریکی انتظامیہ ٹرمپ انتظامیہ کی چین کے بارے میں غلط پالیسیوں سے سبق سیکھے گی، چینی وزارت خارجہ

امید ہے کہ نئی امریکی انتظامیہ ٹرمپ انتظامیہ کی چین کے بارے میں غلط پالیسیوں سے سبق سیکھے گی، چینی وزارت خارجہ

چھبیس جنوری کو منعقدہ چینی وزارت خارجہ کی رسمی پریس کانفرنس میں کچھ صحافیوں نے …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons