عراق اور ایران کے وزراء خارجہ کے مابین ملاقات، اہم اُمور زیرغور

عراق اور ایران کے وزراء خارجہ کے مابین ملاقات، اہم اُمور زیرغور

عراقی وزیر خارجہ فواد حسین نے ایران کا دو روزا سرکاری دورہ کیا ہے،

جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت مشرق وسطی کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ عراقی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ فواد حسین نے اپنے ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریف سے ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے مابین حل طلب مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

یہ خبر پڑھیئے

سائبر تمدن کے لیے چین کا کلیدی کردار: سید پارس علی

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons