امریکی ضلعی عدالت کا چینی ایپ وی چیٹ پر پابندی کے حوالے سے ابتدائی حکم امتناع برقرار

امریکی مجسٹریٹ جج نے امریکی محکمہ تجارت کو چینی ایپ وی چیٹ پر پابندی عائد کرنے سے روک دیا

ایک امریکی عدالت کے جج نے امریکی محکمہ تجارت کو امریکہ میں چینی سماجی رابطوں کی ایپ وی چیٹ پر پابندی عائد کرنے سے روک دیا ہے۔

امریکی مجسٹریٹ جج لورے بیلر نے سان فرانسسکو ک میں جاری کردہ ایک حکم میں کہا ہےکہ وی چیٹ استعمال کرنے والے افراد کی جانب سے دائر کردہ دوخواست میں قانونی سوالات اٹھائے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ امریکی محکمہ تجارت نے قومی سلامتی کی بنیاد پر وی چیٹ کو امریکی ایپ سٹور سے ہٹانے کا حکم دیا تھا۔

یہ خبر پڑھیئے

اسرائیل غیر قانونی قید خانے بند اور ان میں موجود فلسطینیوں کو رہا کرے، اقوام متحدہ

مقبوضہ فلسطین میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے رپورٹر مائیکل لنک نے مطالبہ کیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons