کرونا وبا کے باعث اقوام متحدہ کے ایجنڈہ 2030ء کو شدید نقصان پہنچا ہے: چینی نائب وزیر خارجہ

کرونا وبا کے باعث اقوام متحدہ کے ایجنڈہ 2030ء کو شدید نقصان پہنچا ہے: چینی نائب وزیر خارجہ

چین کے نائب وزیرخارجہ Ma Zhaoxu نے کہا ہے کہ دنیا کو آج متعدد چیلنجز کا سامنا ہے جبکہ نوول کرونا وائرس نمونیاء کی وباء تاحال پھیل رہی ہے۔

ویژن چائنہ پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عالمی معیشت کساد بازاری کا شکار ہے جبکہ ان حالات کے پیش نظر اقوام متحدہ کے ایجنڈے 2030ء پر عمل درآمد کروانے کے حوالے سے جاری کوششوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

اسرائیل غیر قانونی قید خانے بند اور ان میں موجود فلسطینیوں کو رہا کرے، اقوام متحدہ

مقبوضہ فلسطین میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے رپورٹر مائیکل لنک نے مطالبہ کیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons