رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں سے 23 ملزمان کو گرفتار کر لیا

رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں سے 23 ملزمان کو گرفتار کر لیا

رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے سنگین وارداتوں میں ملوث 23 ملزمان کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔

رینجرز کے ترجمان نے کہا ہے کہ کورنگی، بلدیہ، مومن آباد، بلوچ کالونی اور دیگرعلاقوں سے 19 ملزمان کو گرفتارکیا گیا جبکہ بغدادی، کلری، چاکیواڑہ اور فیروز آباد سے 4 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ ان ملزمان کو قانونی کارروائی کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

اسرائیل غیر قانونی قید خانے بند اور ان میں موجود فلسطینیوں کو رہا کرے، اقوام متحدہ

مقبوضہ فلسطین میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے رپورٹر مائیکل لنک نے مطالبہ کیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons