کراچی میں 21 ستمبر سے سات روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

کراچی میں 21 ستمبر سے سات روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

کراچی میں 21 ستمبر سے سات روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہو رہا ہے جس کے تحت شہر قائد کے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے کہا ہے کہ مہم کے دوران 22 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے جبکہ اس حوالے سے 6 ہزار سے زائد ٹیمیں تشکیل دی جا چکی ہیں ۔

یہ خبر پڑھیئے

اسرائیل غیر قانونی قید خانے بند اور ان میں موجود فلسطینیوں کو رہا کرے، اقوام متحدہ

مقبوضہ فلسطین میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے رپورٹر مائیکل لنک نے مطالبہ کیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons