ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 640 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 640 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران چونتیس ہزار پانچ سوچوالیس افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے چھ سوچالیس افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اس دوران وباء سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔ اب تک اس وباء کے کل تین لاکھ پانچ ہزار چھ سواکہتر مریضوں میں سے دولاکھ بانوے ہزار تین سو تین افراد مکمل طور پر صحت یاب ہو گئے ہیں۔ ملک میں اب چھ ہزار نوسو باون مریض زیر علاج ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

اسرائیل غیر قانونی قید خانے بند اور ان میں موجود فلسطینیوں کو رہا کرے، اقوام متحدہ

مقبوضہ فلسطین میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے رپورٹر مائیکل لنک نے مطالبہ کیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons