کراچی کی تاریخی ٹرام سروس کی بحالی کيلئے ترک حکومت کی پیشکش

کراچی کی تاریخی ٹرام سروس کی بحالی کیلئے ترک حکومت کی پیشکش

سندھ کے وزیر بلدیات ناصر شاہ نے ترک حکومت کی جانب سے کراچی کی تاریخی ٹرام سروس بحال کرنے کیلئے مدد کی پیشکش کا خیرمقدم کیا ہے۔

ترک قونصل جنرل نے کراچی کے ايڈمنسٹريٹر افتخار شالوانی سے ملاقات کے دوران ايم اے جناح روڈ اور آئی آئی چندريگر روڈ پر ٹرام کا نيٹ ورک بحال کرنے کی پيشکش کی تھی، جبکہ عدالت عظمیٰ کی جانب سے بھی مذکورہ سروس کی بحالی کیلئے ہدایت جاری کی جاچکی ہے۔

ترکی نے ٹرام سروس کی بحالی کیلئے کراچی میں استنبول کی طرز پر ٹرام چلانے کی پيشکش کی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

اسرائیل غیر قانونی قید خانے بند اور ان میں موجود فلسطینیوں کو رہا کرے، اقوام متحدہ

مقبوضہ فلسطین میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے رپورٹر مائیکل لنک نے مطالبہ کیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons