سی پیک کے بیشتر منصوبوں میں مقامی افراد کی خدمات سے استفادہ کیا جارہا ہے، وزارت منصوبہ بندی

سی پیک کے بیشتر منصوبوں میں مقامی افراد کی خدمات سے استفادہ کیا جارہا ہے، وزارت منصوبہ بندی

وزارت منصوبہ بندی و ترقی کا کہنا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں جاری بیشتر منصوبوں میں مقامی ملازمین کی خدمات سے استفادہ کیا جارہا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں صوبوں میں سی پیک کے تحت بیشتر منصوبے سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت چلائے جارہے ہیں۔ وزارت منصوبہ بندی کے مطابق چینی ادارے کی جانب سے تعمیر کی گئی قراقرم ہائی وے فیزٹو میں 90 فیصد مقامی محنت کشوں کی خدمات حاصل کی گئی، جو تقریباً 6 ہزار اہلکاروں پر مشتمل ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

اسرائیل غیر قانونی قید خانے بند اور ان میں موجود فلسطینیوں کو رہا کرے، اقوام متحدہ

مقبوضہ فلسطین میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے رپورٹر مائیکل لنک نے مطالبہ کیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons