امید ہے پاکستان کا نام جلد گرے لسٹ سے خارج کردیا جائیگا، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار

امید ہے پاکستان کا نام جلد گرے لسٹ سے خارج کردیا جائیگا، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار

وزیر مملکت برائے صنعت و پیداوار حماد اظہر نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان کا نام جلد ہی فائنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے خارج کردیا جائے گا۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا حالیہ قانون سازی گرے لسٹ سے نکلنے کی بنیاد ہے۔ وزیر مملکت نے کہا کہ معیشت کو درست سمت میں گامزن کرنے کیلئے سخت فیصلے کئے گئے، جن کے بہتر نتائج آنا شروع ہوچکے ہیں، آنے والے وقت میں فیٹف معاملات میں بہتری آئے گی امید ہے جلد گرے لسٹ سے باہر آجائیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹیکس محصولات پر توجہ ہے کرونا سے گزشتہ سال ایک ہزار ارب کا خسارہ تھا، 10 لاکھ ٹن مزید گندم منگوانے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

اسرائیل غیر قانونی قید خانے بند اور ان میں موجود فلسطینیوں کو رہا کرے، اقوام متحدہ

مقبوضہ فلسطین میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے رپورٹر مائیکل لنک نے مطالبہ کیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons