اورنج ٹرین منصوبے کا جلد افتتاح کیا جائے گا، عاصم سلیم باجوہ

اورنج ٹرین منصوبے کا جلد افتتاح کیا جائے گا، عاصم سلیم باجوہ

چین پاکستان اقتصادی راہداری اتھارٹی کے چیئرمین ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ اورنج ٹرین منصوبے کا جلد افتتاح کیا جائے گا۔

آج ایک ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ منصوبے کے ابتدائی معاملات حل کر لئے گئے ہیں جبکہ کرائے کا بھی تعین ہوگیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹرینوں کو آزمائشی بنیادوں پر چلانے جبکہ منصوبے کیلئے بھرتیوں کا عمل جاری ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

اسرائیل غیر قانونی قید خانے بند اور ان میں موجود فلسطینیوں کو رہا کرے، اقوام متحدہ

مقبوضہ فلسطین میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے رپورٹر مائیکل لنک نے مطالبہ کیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons