عالمی ادارہ خوراک کا امیر ممالک پر غذائی عدم تحفظ کے شکار مستحق افراد کی مدد پر زور

عالمی ادارہ خوراک کا امیر ممالک پر غذائی عدم تحفظ کے شکار مستحق افراد کی مدد پر زور

عالمی ادرہ برائے خوراک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈیوڈ بیسلی نے امیر ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ غذائی عدم تحفظ کا شکار دنیا بھر کے مستحق افراد کی مدد کریں۔

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایک ورچوئل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک محتاط اندازے کے مطابق دنیا بھر میں دنیا بھر میں ایک کروڑ 70 لاکھ افراد غذائی عدم تحفظ کا شکار ہیں۔

اُدھر عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ صحت کے شعبے میں بہتری کے لئے فنڈز کی مستقل فراہمی کو یقینی بنائے تا کہ دنیا بھر میں صحت کے شعبے میں درپیش مشکلات کا بہتر انداز میں مقابلہ کیا جاسکے۔

یہ خبر پڑھیئے

اسرائیل غیر قانونی قید خانے بند اور ان میں موجود فلسطینیوں کو رہا کرے، اقوام متحدہ

مقبوضہ فلسطین میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے رپورٹر مائیکل لنک نے مطالبہ کیا …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons