کشمیری بھائیوں کے ساتھ ثابت قدمی سے کھڑے رہیں گے، ثوبیہ کمال

کشمیری بھائیوں کے ساتھ ثابت قدمی سے کھڑے رہیں گے، ثوبیہ کمال

امورکشمیر اور گلگت بلتستان کی پارلیمانی سیکرٹری صوبیا کمال نے کشمیریوں کی حق خودارادیت کے حصول تک مکمل حمایت جاری رکھنے کےعزم کا اعادہ کیا ہے۔

وہ مظفر آباد میں کشمیریوں کے ساتھ عید مناتے ہوئے گفتگو کررہی تھیں۔

 صوبیا کمال نے کہاکہ تمام پاکستانی حق خودارادیت کے حصول کے عظیم مقصد تک کشمیری بھائیوں کے ساتھ ثابت قدمی سے کھڑے رہیں گے۔

یہ بھی چیک کریں

ٹک ٹاک نامی معروف چینی ایپ کو خفیہ آلہ قرار دینا، امریکی بالادستی پر مبنی سوچ: سی آر آئی کا تبصرہ

ٹک ٹاک نامی معروف چینی ایپ کو خفیہ آلہ قرار دینا، امریکی بالادستی پر مبنی سوچ: سی آر آئی کا تبصرہ

حالیہ دنوں یہ خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ امریکہ معروف چینی ایپ “ٹک ٹاک” …

اپنا تبصرہ بھیجیں

Show Buttons
Hide Buttons